Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best poetwali Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best poetwali Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about rilke letters to a young poet, john donne as a love poet, donne as a love poet, browning as a love poet, if i was a love poet,

  • 1 Followers
  • 113 Stories
    PopularLatestVideo

zawyar wali

mute video

zawyar wali

تو اک بُجھارت ہے اور مجھے یہ ڈر ہے 
مجھ سے پہلے تجھے کوئی بُوجھ نہ لے 

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdupoetry #poetwali

zawyar wali

نکل پڑا گھر سے غربتوں کا مارا ہوا 
 کماو پوت تھا اذیتوں کا مارا ہوا  

 ولی مر مٹا حسن بے بہا پہ کمبخت 
ہائے دل حسیں حادثوں کا مارا ہوا

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdu #poetwali 

#betrayal

zawyar wali

بشر اتنے ستم اتنی جفاوں کے بعد بھی 
بچ کیسے گیا اتنے خداوں کے بعد بھی 

جو ہوتے ہیں آندھیوں کی اوقات سے باہر 
 وہ بجھتے نہیں چراخ ہواوں کے بعد بھی 

ہو جاتے ہیں مخصوص کسی اور کے لیے 
کچھ لوگ نہیں ملتے دعاوں کے بعد بھی 

 وہ ورغلایا شخص نفرت کی حد پہ تھا 
مڑ کر جو نہیں دیکھا صداوں کے بعد بھی

دل روح جسم سوچ کے ہر خانے میں رکھا 
ولی منکر ہی رہا  میری وفاوں کے بعد بھی

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali 

#fish

zawyar wali

#urdu Poetry #poetwali #شاعری۔

read more
وہ ایسا دور افتادہ حسیں جزیرہ ہے 
جس پہ میرے کئی سفر لگے ہوئے ہیں 

      کیا سونگھ لیا اُس نے نرسری میں گلاب 
کہ خوشبووں کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں 

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali

zawyar wali

#urdu Poetry #poetwali #شاعری۔

read more
وہ ایسا دور افتادہ حسیں جزیرہ ہے 
جس پہ میرے کئی سفر لگے ہوئے ہیں 

      کیا سونگھ لیا اُس نے نرسری میں گلاب 
کہ خوشبووں کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں 

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali

zawyar wali

اک ستارے کو کہکشاں سے کاٹ دیا
یقیں کامل کو اپنے گماں سے کاٹ دیا 

میں سناتا تھا کسی سے ملے دکھ اسکو
کسی نے رابطہ پھر آسماں سے کاٹ دیا 

اب دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے 
یعنی درد میرا درمیاں سے کاٹ دیا  

اکتاہٹ آ گئی تھی اس کے لہجے میں سو
میں نے فون میرے مہرباں سے کاٹ دیا

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #Poet #urdu #poetwali

zawyar wali

Poetry #urdu #poetwali #شاعری۔

read more
کمرہ الماری کتابیں میز دیوار در کرسی 
ہمارے بعد یہ خاموش جتھے روئیں گے 

یار ہم نے سوچا تھا تم سے مل کے کہیں
کسی مشترک دکھ پہ اکھٹے روئیں گے 

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdu #poetwali

zawyar wali

جانے کس جادوگری سے نکلے ہیں
وحشتوں کی گھڑی سے نکلے ہیں

یہ دو زخم جو کہ چار ہوئے 
تیری بخیہ گری سے نکلے ہیں 

سارا سکھ کا حساب کر دیکھا 
چند لمحے صدی سے نکلے ہیں 

رات دستکوں سے در نہیں کھلتے
یہ سوچ کر ابھی سے نکلے ہیں 

اب دل دریا نہیں رہے لوگوں 
یہ آہ و نالے ندی سے نکلے ہیں 

محبتوں کی بلائیں لیتے ہوئے 
کئی مومن بدی سے نکلے ہیں

ہِجرتیں ہُجرے کی عطا ہیں ولی 
ہم تو ان کی کجی سے نکلے ہیں 

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #poem #urdu #poetwali

zawyar wali

سماعتیں بھی تو چاہیے  بولنے کو
بس باتیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

محبت کرنی تم نے گر نہ سیکھی
کتابیں حفظ کر کے کیا کرو گے؟؟

شاعر زاویار ولی

©zawyar wali #Nojoto #urdu #urdupoetry #Poet #poetwali
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile