Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پہلے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پہلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 84 Followers
  • 151 Stories

Md Aslam

#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت #میری #پہلے #کہاں #شاعری #تیرا

read more
#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت

#تیرا ذکر ھی #کہاں تھا، #میری عاشقی سے #پہلے

꧁ +═❁​+❁═+ #میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت

Kifayat Hussain Qureshi

#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد

read more
آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔
پہلے  نفس  کی  پارسائی کریں ! 

#مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ 
#پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! 
#مُرشد

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

#پہلے الفاظ#بلال #Pehlealfaaz

read more
#Pehlealfaaz یہ کوئی سین نہیں، جس کی پھر سے ریہرسل ہو
یہ وہ کہانی نہیں، جس میں غم دوبارہ ملیں
بچھڑ رہا ہے تو یہ سوچ کر بچھڑ مجھ سے
یہ کوئی فلم نہیں، جس میں ہم دوبارہ  ملیں
اِبنِ_فراق #پہلے الفاظ#بلال

Shani Mughal

read more
پہلے جیسا ہو تو جاؤں ...

.....$.....

مگر یاد تو آئے پہلے کیسا تھا ...

Muhammad Ali

read more
روٹھنے سے پہلے یہ سوچ لینا جانے سے پہلے یہ سوچ لینا ہم سے روٹھو گے تو ہم کو تو منانا بھی نہیں آتا

jani_writess

read more
پہلے جیسا ہو تو جاؤں 
مگر یاد تو آئے---- پہلے تھا کیسا؟

zohra_khan_001

love

read more
اَپ ہم مے پہلے بھی تھے 
اَپ ہم مے اَج بھی ہے
پہلے ہماری سانسوں مے تھے 
اب ہماری خاموشی مے ہے love

Faysal Khalil

#Past

read more
پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر 
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟ #Past

Maria

پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدائ میں
 فرق اتنا ہی ہے کہ پہلے اک لذت تھی،اب  کرب ہے اس تنہائی میں 
کبھی میری آنکھیں بھی شوخ تھی،جو  اب پتھرا گئ ہیں تیرے انتظار میں 
کبھی تو میری اک پکار پہ پلٹ آتا تھا، اب کوئ اثر نہیں میری فریاد میں 
(ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #جدائ

amtul mateen

#FIRDOUSE

read more
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر
کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی
میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے
نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا
مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں
مجھے نہ خوشی راس آ سکی
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا
مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی
زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ
یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا
گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا 
مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا 
یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی 
بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا 
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا 
#firdouse
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile