Find the Latest Status about kashmir day sad poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, kashmir day sad poetry.
Wahaj Rehmatullah
میں کس کو آواز دوں میں کس کے پاس جاؤں جی تو چاہتا ہے پھر سے آسماں پہ لوٹ جاؤں زمین کی جنت نہ بنایا جاتا مجھے اس طرح اتنا نہ ستایا جاتا مجھے پھر اپنے وطن کی طرح میرا چمن اجاڑ کر ان پھولوں اور کلیوں کو بے رحمی سے مار کر وہ میرے درخت کاٹ کر اپنا تخت بنائے گے زمین کی جنت کو بدبخت بناۓ گے وہاج مجھ کو ان لٹیروں سے بچا لینا آزادی کے نام پے نہ مجھے پھنسا دینا وہاج رحمت اللہ kashmir day
kashmir day
read moreکامران صاحب
اشک اب تھک چکے ہیں او جاناں ضبط کشمیر سے منگاتا ہوں #Sad#Poetry#Alone#Nojoto#Urdu#Kashmir
AYESHA SHAFIQUE
جانے کیوں دبائ جا رہی ہے کشمیر کی آواز میں پوچھتی ہوں کہاں اٹھائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز آگے بڑھو ساتھ دو سرفروشوں کا جاو وہاں جہاں لگائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز kashmir Day...love u Kashmir ♥️
kashmir Day...love u Kashmir ♥️
read moreNisa 1917
Alfaaz kho gaye ho jaise wa lekin taaqate qalm mawjood; mayoos na ho qamr qalm sai hai tera wajood... poetry#sad#urdu#urduadab#quote#kashmir#qalm#
poetrysadurduurduadabquotekashmirqalm# #poem
read moreAmirmoosa
تمہارا ہجر اب ایسے منایا جا رہا ہے سفید پتیوں سے گھر سجایا جا رہا ہے تمہارے بعد دشمن تمام دوست ہوے گلے لگا کہ انہیں خوں پلایا جا رہا ہے رقیب آیا تھا کل شب تیمارداری کو اسے بھی قصہ تمہارا سنایا جا رہا ہے امیر مجھ پہ ستم جتنے دوستوں نے کیے شراب پی کر سبھی کو بھلایا جا رہا ہے تو اب کی بار مجھے دیکھ نہ پائے گا اس محلے میں دل کے بعد اب گھر بھی جلایا جا رہا ہے #امیرمو'سی #SAD #urdu #Poetry #Ameermoosa #Pakistan #kashmir #India #urduadab #poetrylovers