Find the Latest Status about ghazal jagjit singh ki gazal from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ghazal jagjit singh ki gazal.
Azhar Ashiq
White میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے ( کرشن بہاری نور ) . ©Azhar Ashiq #ghazal
Quraish Aman
White اُس کو اچّھا بتایا جائیگا پھر سے رشتا بنایا جائیگا ہاتھ مہندی لگےگی اُس کے بھی مجھ کو دولہا بنایا جائیگا باد میں آکے غم لگےگا گلے پہلے میٹھا کھلایا جائیگا پھر سے جھگڑا کرےگی وہ ہر دن نام میرا لگایا جائیگا پھر میرے دوست مجھ پے تھوکنگے پھر میرا سر جھکایا جائیگا میں مسلسل ہی دکھ کے قابل ہوں اور کتنا ستایا جائیگا میری میّت میں ڈھونگی روئینگے جب جنازہ اٹھایا جائیگا قریش امن © Quraish Aman #Sad_Status ghazal
#Sad_Status ghazal
read moreAnand Anand dhanu
White gxgixgixgixgoxgoxgixgozgi ©Anand Anand dhanu #life_quotes #ghazal