Find the Latest Status about alama from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alama.
Naik Sahil
Alama Iqbal ❤️❤️ ©Naik Sahil Alama Iqbal❤️❤️ #alamaiqbal #alamaiqbalpoetry
Alama Iqbal❤️❤️ #alamaiqbal #alamaiqbalpoetry
read moreAmina Sheikh
Sitaron Se Aagey Jahaan Aur Bhi Hain, Abhi Ishq Ke Imtiha’n Aur Bhi Hain #Alama_Iqbal #InspireThroughWriting
#Alama_Iqbal #InspireThroughWriting
read moreMr. Eram
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا عرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیا آ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیں شوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں علامہ اقبال (شکوہ جواب شکوہ) . ©Mr. Eram #love_shayari #alamaiqbalpoetry
#love_shayari #alamaiqbalpoetry
read moreMr. Eram
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا آسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا علامہ اقبال (شکوہ جواب شکوہ) . ©Mr. Eram #love_shayari #alamaiqbalpoetry
#love_shayari #alamaiqbalpoetry
read moreMystic poet
کیوں زیاں کار بنوں، سود فراموش رہوں فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں جرات آموز مری تاب سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے، خاکم بدہن، ہے مجھ کو ©Akwrites #alamaiqbal
Mystic poet
علامہ اقبال بال جبریل امین راز ہے مردان حر کی درویشی کہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت خویشی کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنے فقیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی نگاہ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں نہ آہ سرد کہ ہے گوسفندی و میشی طبیب عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا ترا مرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جان پاک جسے یہ رنگ و نم، یہ لہو، آب و ناں کی ہے بیشی ©Akwrites #alamaiqbal