Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آپ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آپ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 500 Followers
  • 796 Stories

Shahid Muneer

#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____"
#ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے
#آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____"
#ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______
_____

©Shahid Muneer love

Ahmad

#آپ #worldhealthday #آزاد

read more
#WorldHealthDay کس کو دیکھوں ، کہ تیرے نام کا نشہ اُترے؟؟
کس کو چاہوں ، کہ تیرے سحر کو کمتر کر دے۔؟؟
#آزاد

©Ahmad #آپ 
#worldhealthday

Abu Bakar

#آپ نے اس کو کھویا ہے 🥱محترمہ جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا #CalmingNature

read more
رونے کی سزا ہےنہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
بکر☹️
ہنستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں انسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے❣❣









sàd🤫  ZindGî #آپ نے اس کو کھویا ہے 
🥱محترمہ 
جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا 
#CalmingNature

Muhammad Zaman

#لوگوں کو اکثر کہتے سُنا , #زندہ رھے تو پھر ملیں گے •=•
#آپ سے مل کر ایسا لگا..ملتے رھے تو زندہ رھیں گے,
$مانی$ $

شیخ نوید احمد

#میں #تو #انسان #ہوں #نہیں #سمجھ #سکتا #آپ #کی #مصلحت، آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!! #خیال

read more
میں تو انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا آپ کی مصلحت، 
آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!! #میں #تو #انسان #ہوں #نہیں #سمجھ #سکتا #آپ #کی #مصلحت، 
آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!!

Aamir Malik

ایرانی #القُدس فورس کے سربراہ #شہید_جنرل_قاسم_سُلیمانی اور عراقی فورس #حشدِ_شعبی کے نائب سربراہ #شہید_ابو_مھدی_مُھندس ہم #آپ کو نہیں بھولیں گے #nojotophoto

read more
 ایرانی #القُدس فورس کے سربراہ #شہید_جنرل_قاسم_سُلیمانی اور عراقی فورس #حشدِ_شعبی کے نائب سربراہ #شہید_ابو_مھدی_مُھندس
ہم #آپ کو نہیں بھولیں گے

Kifayat Hussain Qureshi

#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد

read more
آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔
پہلے  نفس  کی  پارسائی کریں ! 

#مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ 
#پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! 
#مُرشد

Haroon Qasid

#آپ ہیں #مہمان پرور لا جواب

read more
(دوست کی زیارت کے بعد)

آپ           ہیں         مہمان         پرور           لاجواب
دی  محبت  آپ  نے تو بے حساب
آپ      نے     مہماں نوازی     کی جو یوں
آپ        کو         اللہ        دے        اس       کا  ثواب
                     ⁦✍️⁩ہارون قاصر #آپ ہیں #مہمان پرور لا جواب

Sheraan

#آپ ہیں ہے خدا، جدا کیا ہے! My verses.

read more
چھوڑ دی دل کی نوکری ہم نے 
دل کی ہر بات پہ رکھا کیا ہے 

ہم کو رونے سے ہے سکوں حاصل 
تم کو ہنسنے سے کب ملا کیا ہے #آپ ہیں ہے خدا، جدا کیا ہے!
My verses.

Sehrish khan zadi

ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،، لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،، #nojotophoto

read more
 ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،،
لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ 
وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،،
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile