Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best رکھو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رکھو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 15 Followers
  • 41 Stories

Shahid Muneer

#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____"
#ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے
#آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____"
#ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______
_____

©Shahid Muneer love

Uzma

read more
کہیں الفاظ بدلو گے
کہیں انداز بدلو گے
بدلتے روپ میں انسان
کیٔ تم راز بدلو گے
کہیں کھو کر چھپاؤ گے
کہیں پا کر چپھاؤ گے
کہیں تم دل لگی کر کے 
وہی نظریں چوراو گے
کہیں تو دل دیا ہو گا
مگر تم راز رکھو گے 
چلو اچھا ہے یہ بھی کہ 
کسی کو خاص رکھو گے.. 

                                        عظمیٰ کردی

Sajid Hasan

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ

read more
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو 
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو 

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں 
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو 

ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو 
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو 

آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں 
کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو 

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے 
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو 

یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن 
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو 

لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں 
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ

Aqeel Butt

#Butt

read more
ھمارے درمیان ایسی کوئی تو بات ھوگی
جسے تم یاد رکھو گے مجھے تم یاد رکھو گے!!..

#BUTT

The End ختم شُد

read more
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھیں قابو میں رکھو
اور واپس آؤ تو اپنی زبان قابو میں رکھو
تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں

Mantal BuTt28

#نکی نکی مچھ رکھو. لڑکياں نوں خوش رکھو.😊 #abu #jan and #me #nojotophoto #چکی

read more
 #نکی نکی مچھ رکھو.
لڑکياں نوں خوش رکھو.😊
#Abu #Jan and #Me

حمنہ علی

#شاعری

read more
بہانے ڈھونڈتی ہو بات کرنے کہ تجھ سے پر جانے کیو آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ ہے خود سے تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دیکھتا ہے تو بھی مجھے میری طرح بے حال دیکھتا ہے تو وہ چاند ہے جس کو میں پانا نہیں چاہتی پر تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی تجھے دور سے چاہنا منظور ہے مجھے میری اس عبادت پے غرور ہے مجھے تجھے اپنے لفظوں پے چھپا کہ رکھو گی اپنی شاعری میں بسا کہ رکھو گی چاند سا ہے تو  تیری چابدنی نہیں میں خود کو زمیں بنا کہ رکھو گی

مجنو

#طنز

read more
میں اک  عام  سا فرد  ہوں   مجھے  تم  عام  رہنے  دو

قطعی   بے  نام سا ہوں  میں مجھے  بے نام رہنے   دو

سب اپنی اپنی  شہرتوں کے  قصے اپنے  پاس رکھو  تم

میں   گمنام  ہوں    صاحب   مجھے   گمنام   رہنے    دو

سنا  ہو گا تم  نے کہ سچ میں  اک کڑواہٹ  ہوتی ہے

میری تلخی   ہے  میری   بدنامی  ،مجھے  بدنام  رہنے   دو

برسو ں  کی خاک  چھان  کر جو تیرے  در پہ آ پہنچا ہے

یوں   واپس مت لوٹاؤ  تم ،اس   کولب بام  رہنے  دو

نہیں  رکھنا ،تو نہ رکھو  کوئی بھی  دلی تعلق اب اس سے

مگر  تم  ظرف  اتنا تو وسیع کر لو کہ دعا و سلام رہنے  دو

sareem_asd_43

#Shayari

read more
اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو

اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو

اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو

اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ياد رکھو

SaHiR ALi

read more
میں جسموں کے تعلق کا قائل نہیں 
رشتہ روح کا رکھو تو نبھائیں گے ہم 

چل کے منزل کی طرف جو ساتھ چھوڑو گے 
مت بھولنا روز قیامت بھی  ستآیں گے ہم 

محبت شرطوں پے کرنی ہے 
تو پاس رکھو  باتیں فرضی
 
کر سکو جو محسوس محبت 
قدموں میں سر جھکآے گے ہم 

رہو تم گر آنا کی موج مستی میں 
تو انا کے بے تاج  بادشاہ ہیں  ہم 

ضد پہ آ جو ٹھرے اپنی 
تمہیں ہر پل رولائیں گے ہم
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile