Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best امیر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best امیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 13 Followers
  • 47 Stories
    PopularLatestVideo

Rj Ahmad

#امیر خسرو نےخواجہ نظام الدین سے پوچھا کہ۔۔۔ "محبت میں مصیبت کیوں ہوتی ہے؟" خواجہ نے فرمایا، "اس لیے کہ ہر کم ظرف اسکا دعوی نہ کرے" #بیہ #Quotes

read more
امیر خسرو نےخواجہ نظام الدین سے پوچھا کہ۔۔۔
"محبت میں مصیبت کیوں ہوتی ہے؟"
خواجہ نے فرمایا، "اس لیے کہ ہر کم ظرف اسکا دعوی نہ کرے"

©Rj Ahmad #امیر خسرو نےخواجہ نظام الدین سے پوچھا کہ۔۔۔
"محبت میں مصیبت کیوں ہوتی ہے؟"
خواجہ نے فرمایا، "اس لیے کہ ہر کم ظرف اسکا دعوی نہ کرے"

#بیہ

Farid tube Alam

#Couple #امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہے ❤️ #زندگی

read more
امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں
 عورت کی وفا ہے ❤️

©Farid tube Alam #Couple #امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں
 عورت کی وفا ہے ❤️

Amirmoosa

تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی #Poetry #SAD #urdu #امیر #alonesoul #شاعر #Ameermoosa

read more
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہار  ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
 
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو        بلھے سے پھر روایت کی
جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو
ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی

کس قدر رقص میں قرار آیا
ہم نے دنیا سے جب عداوت کی
خود کو  تجھ  پر نثار کر ڈالا
یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی
  امیر موسیٰ

©Amirmoosa تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
 
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی

Amirmoosa

پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے #Poetry #Shayari #urdu #امیر #alonesoul #Ameermoosa

read more
پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے

اے ساقیا تو نے دیکھا نہیں کیا محفل میں
ہمارے ہاتھ میں خالی دو گلاس بھی تھے

یہ جن پہ مان ہے تجھ کو کہ صرف تیرے ہیں 
بھلے زمانے میں یہ لوگ میرے پاس بھی تھے

#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے

Amirmoosa

ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں میں جانتا ہوں انہیں یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر ہمارے ہاتھ سے ہی یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا #Poetry #India #Pakistan #poetrylovers #Shayari #urdu #Ameermoosa

read more
ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں
جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں 
جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں
میں جانتا ہوں انہیں  یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں

آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر
ہمارے ہاتھ سے ہی  یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں
اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا
مجھے خبر تھی آنکھوں سے جو اشارے ہوئے ہیں
ہم تو امید کرم بھی نہیں رکھ سکتے اب کہ
ہم ہی وہ لوگ نظروں سے جو اتارے ہوئے ہیں
ایک ہی گھونٹ پیا تھا تیرے ہاتھوں سے عطا
کیا بتائیں تجھے اس رات جو نظارے ہوئے ہیں
ہم ہی  ناداں ہیں جو  دنیا کو نہ سمجھے امیر
مطلبی یار بھی کسی کے سہارے ہوئے ہیں

     #امیر موسیٰ

©امیر مو'سی ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں
جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں 
جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں
میں جانتا ہوں انہیں  یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں

آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر
ہمارے ہاتھ سے ہی  یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں
اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا

Amirmoosa

اب یہ ناسور میرے ضبط پر بھاری ہو رہا ہے شدت درد سے کیسا نشہ یہ طاری ہو رہا ہے سب یہ کہتے ہیں دل تو خدا کا گھر ہے یارو ہمارا دل تو ان دنوں بازاری ہو رہا ہے #امیر موسیٰ #Poetry #India #Pakistan #poetrylovers #Shayari #urdu #Ameermoosa

read more
اب   یہ     ناسور       میرے     ضبط
       پر      بھاری ہو رہا ہے
شدت درد سے کیسا نشہ
 یہ طاری ہو رہا ہے
سب    یہ   کہتے       ہیں
    دل تو خدا         کا       گھر ہے      امیر
 ہمارا دل تو           ان       دنوں    
 بازاری      ہو رہا ہے 

#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی اب یہ ناسور میرے ضبط پر بھاری 
ہو رہا ہے
شدت درد سے کیسا نشہ یہ طاری 
ہو رہا ہے
سب یہ کہتے ہیں دل تو خدا کا گھر ہے یارو
 ہمارا دل تو ان دنوں بازاری ہو رہا ہے 

#امیر موسیٰ

Amirmoosa

@ameermoosapoetry #Ameermoosa #Poetry #Pakistan #India #Poetry lovers #alonesoul #امیر

read more
اے میرے یار تُجھ کو بَھلا میں کیا دوں گا
غَلیظ شخص ہوں تجھ کو فَقط دَغا دوں گا
میں دل لگاوں گا تجھ سے کچھ دِنوں کے لیے
میں کچھ  دِنوں میں یہ بات بھی ُبھلا دوں گا 
تمہارا خط جو اکثر میں پاس رکھتا ہوں
نئے مکان میں جاتے ہی یہ جَلا دوں گا
میں بے وفا ہوں خُود بھی میں مانتا ہوں امیر
میں اب کی بار خُود کو کَڑی سزا دوں گا
یہ چار دوست جو مُجھ پر جاں چِھڑکتے ہیں
مُجھے یہ ڈر ہے اِن کو بھی میں گَنوا دوں گا
برا بتاوں گا خود کو میں اس کہانی میں
میں اِختتام سے پہلے ہی سب مٹا دوں گا
#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی @ameermoosapoetry
#ameermoosa
#poetry
#pakistan
#india
#poetry lovers
#alonesoul

Amirmoosa

اس نے وعدہ تو کر          دیا       مرشد                زخم میرا بھی بھر    دیا    مرشد
اسکی آنکھیں کچھ اور کہتی ہیں
             میری نظروں پہ اک نظر مرشد

دل تو کہتا ہے مان لیتے ہیں          اس کے دل کی بھی جان لیتے ہیں
 پر عقل ڈھاتی ہے اک حشر مرشد          
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

اس کی آنکھوں کا وار ہو جائے                   پھر مجھے اس سے پیار ہو جائے
اب بھی ہے وقت کچھ تو کر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

تو بھی چپ ہے میں بھی کھویا ہوں             اس کے جانے کے  بعد رویا ہوں
یہ تیری آنکھ کیوں ہے تر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

خامشی سے میں ہمکلام ہوا                          میں تیرے سامنے ہی نیلام ہوا
تیرے قدموں تلے ہے سر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد 
#امیر مو'سی #urdu #Poetry 
#Ameermoosa 

#shadesoflife

Amirmoosa

تجھ سے ملتا ہوں مل کر میں سنور جاتا ہوں ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب پوچھتے ہو اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں #Poetry #urdu #Ameermoosa

read more
تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو 
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
میں جو ہر روز نئے عشق میں پڑ جاتا ہوں
مجھ کو معلوم ہے مجھ پر وہ نظر رکھتے ہیں
شام ہوتے ہی میخانے  مگر جاتا ہوں
تجھ کو ڈر ہے تو نہ آ بیٹھ کے دیکھ
میرے دل میں جو آتا ہے میں وہ کر جاتا ہوں
دن گزرتا ہے میرا ہنستے،  ہنساتے سب کو
رات اکثر تو یہ ہوتا ہے    , میں مر جاتا ہوں

      #امیر مو'سی تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں

Amirmoosa

یار بولے تھے نہیں یار نہیں                                                             پھر سے اس شخص کا اعتبار نہیں
یہ نیا زخم تو       دشنموں کا دیا لگتا ہے                                                 نہیں امیر ،      یہ ان کا وار نہیں
ہجر تو خون چوس لیتا ہے میاں                                            ان کے چہرے پہ  ،     یہ   نکھار نہیں
کل جو دیکھا      انہیں غیر کے سنگ                                            دل پکار اٹھا            نہیں سرکار نہیں
ہم تو     مجنوں    تھے چل دیے پھر سے                                اور وہ بولے کہ، نہیں   پیار نہیں



   #امیر مو'سی #SAD #urdu #Poetry 
#by 
#Ameermoosa 

#alone
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile