Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best فقیر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best فقیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about فقیر Ú©ÛŒ تعریف, فقیر کا مطلب, فقیر کا معنی, فقیر پر اشعار, فقیری پر اشعار,

  • 12 Followers
  • 10 Stories

Sufi Abdullah Missan

#شاعری #صوفی #فقیر #عبداللہ #ثانی #سوزِ #بیدار #بک #نام عشقِ بیدار #SADFLUTE

read more

FaizZii Writes✍️

#فقیر #طلب #نوجوٹواردو #شاعری

read more
تو ملا بھی اُنھیں
جو تیرے طلبگار ہی نہ تھے
اور ہم ترستے رہے یہاں
تیرے لیے فقیروں کی طرح #فقیر #طلب #نوجوٹواردو #شاعری

M. Talha

read more
فقیر اللّٰه کا راز ہے 
تو راز چھوڑ ، فقیر تلاش کر

Malik Moon Awan

#فقیر #ملنگ #شاعری

read more
رات مۓ خار ھم فقیروں سے🍁
دم کرانے شراب لے آۓ 🔥🍁 #فقیر #ملنگ

Imran Wahid

read more
اگر آپ دنیا دار ہو جائیں گے تو دنیا داروں 
کا گروہ مل جاۓ گا ،کافروں کا گروہ مل جاۓ گا ۔
اگر آپ میز پر تاش کے پتے رکھ دیں تو کچھ دیر
 بعد سارے کھیلنے والے آجائیں گے ۔جیسے انسان
 آپ ہیں ،آپ کو ویسے انسان مل جایئں گے ۔
اگر آپ فقیر ہیں تو آپ کو فقیر ملیں گے 
حضرت واصف علی واصف رح

@Dsp Jutt 389

بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ

read more
بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ دے مارا...اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو... اور چلنے پھرنے کی تمیز نہیں...؟ 
فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا کہ مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے...! 
کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے...! یہ کہ کر فقیر آگے چل پڑا..،
فاحشہ عورت چھت پر جا رہی ہوتی ہے کہ اسکا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ سر کے بل زمین پر جا گرتی ہے اور سر میں شدید چوٹ کی وجہ سے موقع پر ہی فوت ہو جاتی ہے...!
شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بد دعا کی ہے جس کی وجہ سے یہ مر گئ ہے.
فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے پر ہی پہنچا تھا کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا بڑے فقیر بنے پھرتے ہو حوصلہ بھی نہیں رکھتے...؟
فقیر نے پوچھا کہ کیا ہوا میاں..؟ لوگوں نے کہا کہ تمہاری بد دعا کی وجہ سے وہ عورت مر گئ ہے...
فقیر نے کہا میں نے کوئی بد دعا نہیں دی... لوگوں کے اصرار پر اس نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.
لوگوں نے کہا کہ وہ کیا تو فقیر نے کہا کہ 
"جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا........
اور اس نے مجھے مارا تو میرے یار کو بھی غصہ آیا.........! بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ

Danyal Baig

read more
خطوط اس لئیے سارے بہا دیے میں نے
تمھارے ہاتھ کا لکھا جلا نہیں سکتے

"فقیر" آج کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ پیار کرتے ہیں لیکن نبھا نہیں سکتے




...... فقیر دانیال بیگ

Engineer Kashif

نہ #رئیس ہوں نہ #امیر ہوں ، نہ میں #بادشاہ نہ #وزیر ہوں💕

تیرا #عشق ہے میری #سلطنت ، اسی سلطنت کا  #فقیر ہوں❤ For Love

Abubakr

read more
خدا جانے مشرق میں مذہب و اخلاقیات کا زور اس قدر کیوں ہے۔ دنیا کے بیشتر بڑے مذاہب یہاں تک کہ پیر و فقیر اور انبیاء و اوتار سب اسی أرض مشرق میں تشریف لائے۔
جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ آزاد روی (جسے ہمارے یہاں بے راہ روی خیال کیا جاتا ہے) اور زمین پر سر و فساد مشرق کے مقابلے مغرب میں کہیں زیادہ ہے۔ ایسے میں مذہب و اخلاق نیز پیر و فقیر اور اولیاء و اوتار کی ضرورت مشرق کے مقابلے مغرب کو کہیں زیادہ ہے۔
ابوبکر

Mir Junaid Iqbal Khan

جو اِسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں مَیں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں میں پاؤں دھو کے پیوؤں یار بَن کے جو آئے منافقوں کو تو میں منہہ لگانے والا نہیں نزول کر میرے سینے پہ ' اے جمال ِ شدید ! تری قَسم ' میں ترا خوف کھانے والا نہیں

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile