Find the Latest Status about sad poetry about kashmir from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, sad poetry about kashmir.
کامران صاحب
اشک اب تھک چکے ہیں او جاناں ضبط کشمیر سے منگاتا ہوں #Sad#Poetry#Alone#Nojoto#Urdu#Kashmir
Nisa 1917
Alfaaz kho gaye ho jaise wa lekin taaqate qalm mawjood; mayoos na ho qamr qalm sai hai tera wajood... poetry#sad#urdu#urduadab#quote#kashmir#qalm#
poetrysadurduurduadabquotekashmirqalm# #poem
read moreAmirmoosa
تمہارا ہجر اب ایسے منایا جا رہا ہے سفید پتیوں سے گھر سجایا جا رہا ہے تمہارے بعد دشمن تمام دوست ہوے گلے لگا کہ انہیں خوں پلایا جا رہا ہے رقیب آیا تھا کل شب تیمارداری کو اسے بھی قصہ تمہارا سنایا جا رہا ہے امیر مجھ پہ ستم جتنے دوستوں نے کیے شراب پی کر سبھی کو بھلایا جا رہا ہے تو اب کی بار مجھے دیکھ نہ پائے گا اس محلے میں دل کے بعد اب گھر بھی جلایا جا رہا ہے #امیرمو'سی #SAD #urdu #Poetry #Ameermoosa #Pakistan #kashmir #India #urduadab #poetrylovers
Kalaam rahi
شاخ پر نہ گلاب تھا نہ کلی تھی کہیں ایسا چمن میں نے کبھی سوچا نہیں ©Kalaam rahi #kashmir #Shayari #Trending #Poetry #viral #Life #story #SAD #yqbaba #Feeling