129
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
read more
M Ali Haider
الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر
نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے
وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
read more
Ahsan Riaz
ہم ایک ہجر زدہ مصلحت کے مارے ہوئے
جنہیں مِلا نہ کوئی اور تب تُمہارے ہوئے
تصنیف حیدر
poetry
poem
نظم: مناجات
حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں
مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیرے دل سے نکالا جاؤں
ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ
یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں
read more
Sohail Bhatti
جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا،
ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے
اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا،
میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے
ندیم بھابھہ
معصوم انصاری
سامنے بیٹھ کے کچھ بات بھی ہو سکتی ہے
آپ چاہیں تو ملاقات بھی ہو سکتی ہے
کس نے سمجھا ہے بدلتے ہوئے موسم کا مزاج
دھوپ رہتے ہوئے برسات بھی ہو سکتی ہے
read more
Arfan Ali
آتے ہوئے خوش آمدید جاتے ہوئے خدا حافظ
بس یہی دو لفظ کافی ہیں اگر کوئی پیار سے کہہ دے
🅰
read more
Arfan Ali
آتے ہوئے خوش آمدید جاتے ہوئے خدا حافظ
بس یہی دو لفظ کافی ہیں اگر کوئی پیار سے کہہ دے
🅰 #شاعری